سیّد صفدر حسین بخاریؒ۔ کاکیاں والی سرکار
انسانیت سے بےلوث محبت، پیار نرم دلی اور مستقل مزاجی کی ایک اعلیٰ مثال، قلندر پاکؒ کے پیغام محبت نے کروڑوں لوگوں کو اندھیرے سے روشنی کی راہ دکھائی ہے۔
The Ultimate Remedy:قلندر پاکؒ کی ریسرچ
کون کہتا ہے کہ دُنیا میں کسی بیماری ، اُلجھن ، مُصیبت ، بدبختی یا نحوست کا علاج نہیں
وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ،روحانی اُلجھن یا ذہنی کرب میں مبتلا ہوں. کالا جادو یا جنات کے شَر سے نجات چاہتے ہوں وہ صبح، دوپہر، شام آنکھیں بند کر کے قاری عبد الباسط کی آواز میں تلاوتِ سورۃ الرحمٰن (بغیر ترجمہ کے) سات روز تک متواتر سُنیں۔ ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کر کے تِین بار دل میں اپنا نام یا (اپنے مذہب کے مطابق اپنے رب کا نام ) کہہ کر تِین گھونٹ میں پی لیں۔ .
خدمات:
مثبت سوچقلندر بابا بخاریؒ نے انسانیت کو ایک بہترین مثبت سوچ کا تحفہ دیا ہے |
دل و دماغ کا سکونقلندر بابا بخاریؒ کی پیغامِ رحمت پر ریسرچ نے دکھی تڑپتے انسانوں کے دل و دماغوں کو سکون عطا کیا ہے |
صحتقلندر بابا بخاریؒ کے پیغامِ رحمت نے کائنات کو صحت کا ایک اعلی تحفہ عطا کیا ہے |
زندگی بنا خوف و حراسبےشک پیغامِ رحمت نے دلوں کو بنا کسی خوف و حراس کے امن میں جینے کا راستہ دکھلایا ہے |
بے لوث محبتقلندر بابا بخاریؒ کی انسانیت سے لا محدود محبت نے پیار اور شفقت کی ایک نئی مثال قائم کی ہے |
ماں کی لا محدود محبت کی لاجواب مثالصرف اور صرف قلندر بابا بخاریؒ نے ایسا حسین ممتا کی محبت کا لقب حاصل کیا اور پوری دنیا کے لیے ہیرو بن گئے |
صحت :
قلندر بابا بخاریؒTHE ULTIMATE REMEDYکرونا وائرس کا مکمل علاج ہے |
قلندر بابا بخاریؒTHE ULTIMATE REMEDYایڈز کا علاج ہے |
قلندر بابا بخاریؒTHE ULTIMATE REMEDYکینسر کا مکمل علاج ہے |
قلندر بابا بخاریؒTHE ULTIMATE REMEDYہر قسم کے نشے کی لت سے مکمل نجات ہے |
قلندر بابا بخاریؒTHE ULTIMATE REMEDYدنیا کی ہر مشکل کا مکمل علاج ہے |
قلندر بابا بخاریؒTHE ULTIMATE REMEDYہر طرح کی نفسیاتی بیماریوں کا علاج ہے |
ہسٹری:
1940پیدائشسوموار، 6 مئی ، 1940 |
1960-1980رفاعہ عامہ کا کامساٹھ سے اسی کی دھائی اور اس کے بعد قلندر بابا بخاریؒ نے اپنے علاقے للہ ٹاون میں سڑکوں، سکولوں کی تعمیر اور مریضوں کی ادویات کی ترسیل کے کاموں میں حصہ لیا۔ |
1990تبدیلیقلندر بابا بخاریؒ اپنی خاندانی مال و دولت اور راحت کو چھوڑ کر لاہور منتقل ہو گئے |
1990Lahoreآپؒ نے دکھی سسکتی انسانیت کے دردوں کو صوفی دھمال اور کلام سے دور کیا۔ |
1998آپؒ کی ریسرچاب یہاں ، آپؒ کی توجہ اور ریسرچ سے سورۃ الرحمٰن سے انسانیت کے ہر قسم کے دکھوں کو حل کرنے کا راستہ شروع ہوتا ہے۔ اور آپؒ سیّد بابا کو چنتے ہیں جو اپؒ کے کام کو لے کر آگے چلنے کو منتخب ہوتے ہیں اور آج تک قلندربابا بخاریؒ کے بتائے ہوئے راستہ پر انسانیت کی خدمت میں دن رات مصروف عمل ہیں۔ |
2005آخری سفرآپ قلندربابا بخاریؒ بروز منگل، 8 فروری کو اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ |